Sad Poetry By Irfan Siddiqi - New Irfan Siddiqi Sad Poetry

عرفانؔ صدیقی کی اداس شاعری

Sad Poetry By  Irfan Siddiqi -  New Irfan Siddiqi Sad Poetry
Urdu Nameعرفانؔ صدیقی
English NameIrfan Siddiqi
Birth Date1939
Death Date2004

وہ جو اک شرط تھی وحشت کی اٹھا دی گئی کیا

تم سے ملے تو خود سے زیادہ (ردیف .. ے)

ریت پر تھک کے گرا ہوں تو ہوا پوچھتی ہے (ردیف .. ر)

میرے ہونے میں کسی طور سے شامل ہو جاؤ

مولیٰ، پھر مرے صحرا سے بن برسے بادل لوٹ گئے (ردیف .. ا)

ہم تو صحرا ہوئے جاتے تھے کہ اس نے آ کر

ہوشیاری دل نادان بہت کرتا ہے

ایک میں ہوں کہ اس آشوب نوا میں چپ ہوں (ردیف .. ے)

عجب حریف تھا میرے ہی ساتھ ڈوب گیا (ردیف .. ے)

اے پرندو یاد کرتی ہے تمہیں پاگل ہوا (ردیف .. ن)

زیر محراب نہ بالائے مکاں بولتی ہے

ذہن ہو تنگ تو پھر شوخئ افکار نہ رکھ

زمیں پر شور محشر روز و شب ہوتا ہی رہتا ہے

یہ تو صحرا ہے یہاں ٹھنڈی ہوا کب آئے گی

یہ شہر ذات بہت ہے اگر بنایا جائے

وہ ان دنوں تو ہمارا تھا لیکن اب کیا ہے

وہ جو اک شرط تھی وحشت کی اٹھا دی گئی کیا

وحشت کے ساتھ دشت مری جان چاہیئے

اٹھو یہ منظر شب تاب دیکھنے کے لیے

اس نے بیکار یہ بہروپ بنایا ہوا ہے

الٹ گیا ہے ہر اک سلسلہ نشانے پر

تم ہمیں ایک دن دشت میں چھوڑ کر چل دئے تھے تمہیں کیا خبر یا اخی

تو انہیں یاد آئے گی اے جوئبار اگلے برس

توڑ دی اس نے وہ زنجیر ہی دل داری کی

سکوت خوف یہاں کو بہ کو پکارتا ہے

شعلۂ عشق بجھانا بھی نہیں چاہتا ہے

شمع تنہا کی طرح صبح کے تارے جیسے

سر تسلیم ہے خم اذن عقوبت کے بغیر

سراب دشت تجھے آزمانے والا کون

روح کے معجزوں کا زمانہ نہیں جسم ہی کچھ کرامات کرتے رہیں

Irfan Siddiqi Sad Poetry in Urdu. Read Sad shayari including Irfan Siddiqi Sad Poetry Urdu, Irfan Siddiqi Sad Shayari, 2 lines Sad shayari & funny Sad Urdu Poetry. You can Share best Sad Shayari collection of famous poet Irfan Siddiqi on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.