Two Lines Poetry By Jurat Qalandar Bakhsh - 2 Lines Poetry - Couplets From Jurat Qalandar Bakhsh (page 2)

جرأت قلندر بخش کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Jurat Qalandar Bakhsh - 2 Lines Poetry - Couplets From Jurat Qalandar Bakhsh (page 2)
Urdu Nameجرأت قلندر بخش
English NameJurat Qalandar Bakhsh
Birth Date1748
Death Date1809
Birth PlaceLucknow

رکھے ہے لذت بوسہ سے مجھ کو گر محروم (ردیف .. ا)

رہے قفس ہی میں ہم اور چمن میں پھر پھر کر (ردیف .. ا)

قہر تھیں در پردہ شب مجلس میں اس کی شوخیاں (ردیف .. ا)

قفس میں ہم صفیرو کچھ تو مجھ سے بات کر جاؤ (ردیف .. ا)

قائم رہے کیا عمارت دل (ردیف .. ا)

پوچھو نہ کچھ سبب مرے حال تباہ کا

پوچھی جو اس سے میں دل صد چاک کی خبر (ردیف .. ا)

پیچھے پیچھے مرے چلنے سے رکو مت صاحب (ردیف .. ا)

پیام اب وہ نہیں بھیجتا زبانی بھی (ردیف .. ز)

نو گرفتار محبت ہوں مری وضع سے تم (ردیف .. ا)

ناصح مرے رونے کا نہ مانع ہو کہ عاشق (ردیف .. ا)

ناصح بہت بہ فکر رفو تھا پہ جوں حباب (ردیف .. ا)

نہیں تل دھرنے کی جاگہ جو بہ افزونیٔ حسن (ردیف .. ا)

نہ ہے اب خاک افشانی نہ حیرانی نہ عریانی (ردیف .. ا)

مجھ کو ہوا یہ خاک نشینی سے فائدہ (ردیف .. ا)

مجھ مست کو کیوں بھائے نہ وہ سانولی صورت (ردیف .. ر)

مل گئے تھے ایک بار اس کے جو میرے لب سے لب (ردیف .. ے)

میرے مرنے کی خبر سن کر لگا کہنے وہ شوخ (ردیف .. ا)

مشہور جوانی میں ہو وہ کیوں نہ جگت باز (ردیف .. ر)

میں تو حیراں ہوں مطب ہے کہ در یار ہے یہ (ردیف .. ن)

لذت وصل کوئی پوچھے تو پی جاتا ہوں (ردیف .. ا)

لاش کو میری چھپا کر اک کنویں میں ڈال دو (ردیف .. ا)

لگتے ہی ہاتھ کے جو کھینچے ہے روح تن سے (ردیف .. ر)

لب خیال سے اس لب کا جو لیا بوسہ (ردیف .. ا)

کیا کیا کیا ہے کوچہ بہ کوچہ مجھے خراب (ردیف .. ا)

کشت دل فوج غم نے کی تاراج (ردیف .. ا)

کی بے زری فلک نے حوالے نجیب کے (ردیف .. ر)

خوبان جہاں کی ہے ترے حسن سے خوبی (ردیف .. ا)

خلل اک پڑ گیا ناحق گل و بلبل کی صحبت میں (ردیف .. ا)

کھائے سو پچھتائے اور پچھتائے وہ بھی جو نہ کھائے (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Jurat Qalandar Bakhsh Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Jurat Qalandar Bakhsh including Jurat Qalandar Bakhsh Love Couplets, Jurat Qalandar Bakhsh Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Jurat Qalandar Bakhsh. Share Jurat Qalandar Bakhsh Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.