Two Lines Poetry By Jurat Qalandar Bakhsh - 2 Lines Poetry - Couplets From Jurat Qalandar Bakhsh

جرأت قلندر بخش کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Jurat Qalandar Bakhsh - 2 Lines Poetry - Couplets From Jurat Qalandar Bakhsh
Urdu Nameجرأت قلندر بخش
English NameJurat Qalandar Bakhsh
Birth Date1748
Death Date1809
Birth PlaceLucknow

زاہدا زہد و ریاضت ہو مبارک تجھ کو (ردیف .. ن)

زاہدا زہد تو پڑھا، میں عشق

یوں اٹھے وہ بزم میں تعظیم کو غیروں کی ہائے (ردیف .. ا)

یوں قطرے مرے خون کے اس تیغ سے گزرے (ردیف .. ا)

یہ سواد شہر اور ایسا کہاں حسن ملیح (ردیف .. ا)

یہ آگ لگا دی کہ نہیں انجم و افلاک (ردیف .. ا)

یاں زیست کا خطرہ نہیں ہاں کھینچیے تلوار (ردیف .. ا)

یاد کیا آتا ہے وہ میرا لگے جانا اور آہ (ردیف .. ا)

وارستہ کر دیا جسے الفت نے بس وہ شخص (ردیف .. ا)

واں سے آیا ہے جواب خط کوئی سنیو تو ذرا

واہ میں اور نہ آنے کو کہوں گا توبہ (ردیف .. ا)

اس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجھی

اس شخص نے کل ہاتوں ہی ہاتوں میں فلک پر (ردیف .. ا)

اس گھر کے در پہ جب ہوئے ہم خاک تب کھلا

تجھ سا جو کوئی تجھ کو مل جائے گا تو باتیں (ردیف .. ا)

تھے بیابان محبت میں جو گریاں آہ ہم

ٹھہری تھی غذا اپنی جو غم عشق بتاں میں (ردیف .. ا)

تا صبح مری آہ جہاں سوز سے کل رات (ردیف .. م)

تا فلک لے گئی بیتابیٔ دل تب بولے (ردیف .. ا)

طبع کہہ اور غزل، ہے یہ نظیریؔ کا جواب

سن وصف دہن دیجئے کچھ منہ سے پیارے (ردیف .. ر)

سیکھئے جرأتؔ کسی سے کوئی بازی کوئی کھیل (ردیف .. ا)

شاید اسی کا ذکر ہو یارو میں اس لیے (ردیف .. ت)

شیخ جی ہم تو ہیں ناداں پر اسے آنے دو (ردیف .. ا)

شاگرد رشید آپ سا ہوں شیخ جی صاحب (ردیف .. ا)

شب خواب میں جو اس کے دہن سے دہن لگا

سر دیجے راہ عشق میں پر منہ نہ موڑیے (ردیف .. ت)

سبھی انعام نت پاتے ہیں اے شیریں دہن تجھ سے (ردیف .. ر)

روز و شب کوئی تمہارے دھیان میں مصروف ہے (ردیف .. ا)

روؤں تو خوش ہو کے پیے ہے وہ مے (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Jurat Qalandar Bakhsh Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Jurat Qalandar Bakhsh including Jurat Qalandar Bakhsh Love Couplets, Jurat Qalandar Bakhsh Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Jurat Qalandar Bakhsh. Share Jurat Qalandar Bakhsh Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.