Two Lines Poetry By Jurat Qalandar Bakhsh - 2 Lines Poetry - Couplets From Jurat Qalandar Bakhsh (page 4)

جرأت قلندر بخش کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Jurat Qalandar Bakhsh - 2 Lines Poetry - Couplets From Jurat Qalandar Bakhsh (page 4)
Urdu Nameجرأت قلندر بخش
English NameJurat Qalandar Bakhsh
Birth Date1748
Death Date1809
Birth PlaceLucknow

گر کہیں پاؤں اکیلا تو بلائیں لے کر (ردیف .. ا)

فربہ تنی کی فکر میں ناداں ہیں روز و شب (ردیف .. گ)

ایک تو مرضی نہ تھی جانے کو میری اس طرف (ردیف .. ا)

اک بازیٔ عشق سے ہیں عاری (ردیف .. م)

دوریٔ یار سے ہووے تو کسی شکل نجات (ردیف .. س)

دوستو ٹانکے نہ دو احسان ٹک اتنا کرو (ردیف .. ا)

دل وحشی کو خواہش ہے تمہارے در پہ آنے کی

دل مضطر یہ کہے ہے وہیں لے چل ورنہ (ردیف .. ا)

دل میں اب اس کے جو لہر آئی ہے گھر جانے کی (ردیف .. ا)

دل کو اے عشق سوئے زلف سیہ فام نہ بھیج

دل کی کیا پوچھے ہے اک قطرۂ خوں تھا ہمدم (ردیف .. ا)

دل جگر کی مرے پوچھے ہے خبر کیا ہے اے یار (ردیف .. ا)

دکھائی کیوں دل وحشی کو چشم وہ جرأتؔ (ردیف .. ا)

دیکھو دزدیدہ نگہ سے تو نکل کر اک رات (ردیف .. ا)

دیکھنے کا جو کروں اس کے میں دعویٰ جرأتؔ (ردیف .. ا)

دیکھا زاہد نے جو اس روئے کتابی کو تو بس (ردیف .. ڑ)

دور میں کیا اس کے کوئی نوبت عشرت بجائے (ردیف .. ا)

چپکے چپکے روتے ہیں منہ پر دوپٹہ تان کر

چھوڑ کر تسبیح لی زنار اس بت کے لیے (ردیف .. ا)

چلی جاتی ہے تو اے عمر رفتہ (ردیف .. ر)

بود و باش اپنی کہیں کیا کہ اب اس بن یوں ہے (ردیف .. ا)

بن دیکھے اس کے جاوے رنج و عذاب کیوں کر

بھری جو حسرت و یاس اپنی گفتگو میں ہے

بے حس و حیراں جو ہوں گھر میں پڑا اس کے عوض (ردیف .. ا)

بال ہیں بکھرے بینڈ ہیں ٹوٹے کان میں ٹیڑھا بالا ہے

بعد مدت وہ دیکھ کر بولا

اللہ رے بھلاپا منہ دھو کے خود وہ بولے (ردیف .. ر)

احوال کیا بیاں میں کروں ہائے اے طبیب (ردیف .. ج)

آیا تھا شب کو چھپ کے وہ رشک چمن سو آہ (ردیف .. ا)

آستین موج دریا سے جدا ہوتی نہیں (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Jurat Qalandar Bakhsh Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Jurat Qalandar Bakhsh including Jurat Qalandar Bakhsh Love Couplets, Jurat Qalandar Bakhsh Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Jurat Qalandar Bakhsh. Share Jurat Qalandar Bakhsh Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.