Two Lines Poetry By Jurat Qalandar Bakhsh - 2 Lines Poetry - Couplets From Jurat Qalandar Bakhsh (page 3)

جرأت قلندر بخش کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Jurat Qalandar Bakhsh - 2 Lines Poetry - Couplets From Jurat Qalandar Bakhsh (page 3)
Urdu Nameجرأت قلندر بخش
English NameJurat Qalandar Bakhsh
Birth Date1748
Death Date1809
Birth PlaceLucknow

کر لیتا ہوں بند آنکھیں میں دیوار سے لگ کر

کل اس صنم کے کوچے سے نکلا جو شیخ وقت (ردیف .. ا)

کیفیت محفل خوباں کی نہ اس بن پوچھو (ردیف .. ا)

کہیے کیوں کر نہ اسے بادشہ کشور حسن (ردیف .. ا)

کافر ہوں جو محرم پہ بھی ہاتھ اس کے لگا ہو (ردیف .. م)

جو کہ سجدہ نہ کرے بت کو مرے مشرب میں

جو آج چڑھاتے ہیں ہمیں عرش بریں پر

جس نور کے بکے کو مہ و خور نے نہ دیکھا (ردیف .. ر)

جلدی طلب بوسہ پہ کیجے تو کہے واہ (ردیف .. ا)

جلد خو اپنی بدل ورنہ کوئی کر کے طلسم (ردیف .. ا)

جہاں کچھ درد کا مذکور ہوگا

جہاں کے باغ میں ہم بھی بہار دکھلاتے (ردیف .. ا)

جب تلک ہم نہ چاہتے تھے تجھے (ردیف .. ا)

اسلام سے برگشتہ نہ ہوتے بخدا ہم (ردیف .. ا)

اس شعلہ خو کو دیکھ ہوا شیخ کا یہ حال (ردیف .. ا)

الٰہی کیا علاقہ ہے وہ جب لیتا ہے انگڑائی (ردیف .. ن)

ہم ہیں وہ جنس کہ کہتے ہیں جسے غم جرأتؔ (ردیف .. ا)

ہم گلشن حیرت میں ہیں پرواز کہاں کی (ردیف .. ر)

ہم دوانوں کا یہ ہے دشت جنوں میں رتبہ (ردیف .. ا)

ہوئی پیری میں اس گھر کی سی حالت خانۂ تن کی (ردیف .. ا)

ہجر میں مضطرب سا ہو ہو کے

ہاتھ ملتے ہوئے آج آتے ہیں سب رہ گزرے (ردیف .. ا)

حشمت دنیا کی کچھ دل میں ہوس باقی نہیں (ردیف .. م)

ہم نشیں اس کو جو لانا ہے تو لا جلد کہ ہم (ردیف .. ا)

حیراں نہ ہو سر دیکھ مرا اپنی زمیں پر

ہیں لازم و ملزوم بہم حسن و محبت (ردیف .. ا)

ہے عاشق و معشوق میں یہ فرق کہ محبوب (ردیف .. ا)

گلشن میں جو وصف اس کا کہوں دھیان لگا کر

غم مجھے ناتوان رکھتا ہے

گر ملوں میں کف افسوس تو ہنستا ہے وہ شوخ (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Jurat Qalandar Bakhsh Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Jurat Qalandar Bakhsh including Jurat Qalandar Bakhsh Love Couplets, Jurat Qalandar Bakhsh Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Jurat Qalandar Bakhsh. Share Jurat Qalandar Bakhsh Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.