Two Lines Poetry By Mirza Ghalib - 2 Lines Poetry - Couplets From Mirza Ghalib (page 12)

غالب کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Mirza Ghalib - 2 Lines Poetry - Couplets From Mirza Ghalib (page 12)
Urdu Nameغالب
English NameMirza Ghalib
Birth Date1797
Death Date1869
Birth PlaceDelhi

بہرا ہوں میں تو چاہئے دونا ہو التفات (ردیف .. ر)

بات پر واں زبان کٹتی ہے (ردیف .. ی)

اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیا (ردیف .. ے)

عرض نیاز عشق کے قابل نہیں رہا

اپنی ہستی ہی سے ہو جو کچھ ہو

اپنی گلی میں مجھ کو نہ کر دفن بعد قتل (ردیف .. ے)

اپنا نہیں یہ شیوہ کہ آرام سے بیٹھیں (ردیف .. ے)

اللہ رے ذوق دشت نوردی کہ بعد مرگ (ردیف .. ن)

اگلے وقتوں کے ہیں یہ لوگ انہیں کچھ نہ کہو (ردیف .. ن)

اگر غفلت سے باز آیا جفا کی

ادائے خاص سے غالبؔ ہوا ہے نکتہ سرا (ردیف .. ے)

اب جفا سے بھی ہیں محروم ہم اللہ اللہ (ردیف .. ا)

آتش دوزخ میں یہ گرمی کہاں (ردیف .. ے)

آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں

آتا ہے داغ حسرت دل کا شمار یاد (ردیف .. گ)

عاشقی صبر طلب اور تمنا بیتاب (ردیف .. ک)

عاشق ہوں پہ معشوق فریبی ہے مرا کام (ردیف .. ے)

آنکھ کی تصویر سر نامے پہ کھینچی ہے کہ تا

آج واں تیغ و کفن باندھے ہوے جاتا ہوں میں (ردیف .. ا)

آج ہم اپنی پریشانیٔ خاطر ان سے (ردیف .. ن)

آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے

آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئے (ردیف .. ا)

آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہوتے تک

آگے آتی تھی حال دل پہ ہنسی

آگہی دام شنیدن جس قدر چاہے بچھائے (ردیف .. ا)

آئے ہے بیکسی عشق پہ رونا غالبؔ (ردیف .. د)

آ ہی جاتا وہ راہ پر غالبؔ (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Mirza Ghalib Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Mirza Ghalib including Mirza Ghalib Love Couplets, Mirza Ghalib Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Mirza Ghalib. Share Mirza Ghalib Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.