Two Lines Poetry By Mirza Ghalib - 2 Lines Poetry - Couplets From Mirza Ghalib (page 6)

غالب کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Mirza Ghalib - 2 Lines Poetry - Couplets From Mirza Ghalib (page 6)
Urdu Nameغالب
English NameMirza Ghalib
Birth Date1797
Death Date1869
Birth PlaceDelhi

کیا فرض ہے کہ سب کو ملے ایک سا جواب (ردیف .. ی)

کچھ تو پڑھیے کہ لوگ کہتے ہیں (ردیف .. ا)

کوئی ویرانی سی ویرانی ہے (ردیف .. ا)

کوئی امید بر نہیں آتی

کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیر نیم کش کو (ردیف .. ا)

کتنے شیریں ہیں تیرے لب کہ رقیب (ردیف .. ا)

کسی کو دے کے دل کوئی نواسنج فغاں کیوں ہو

کی وفا ہم سے تو غیر اس کو جفا کہتے ہیں

کی اس نے گرم سینۂ اہل ہوس میں جا

کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ (ردیف .. ا)

کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ (ردیف .. ے)

کھلے گا کس طرح مضموں مرے مکتوب کا یا رب (ردیف .. ی)

خدایا جذبۂ دل کی مگر تاثیر الٹی ہے

خدا شرمائے ہاتھوں کو کہ رکھتے ہیں کشاکش میں

خوب تھا پہلے سے ہوتے جو ہم اپنے بد خواہ (ردیف .. ے)

خط لکھیں گے گرچہ مطلب کچھ نہ ہو (ردیف .. ے)

کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھ (ردیف .. ا)

کون ہے جو نہیں ہے حاجت مند (ردیف .. ی)

کرنے گئے تھے اس سے تغافل کا ہم گلہ (ردیف .. ے)

کرے ہے قتل لگاوٹ میں تیرا رو دینا (ردیف .. ے)

کانٹوں کی زباں سوکھ گئی پیاس سے یا رب

کم نہیں جلوہ گری میں، ترے کوچے سے بہشت (ردیف .. ن)

کلکتے کا جو ذکر کیا تو نے ہم نشیں (ردیف .. ے)

کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلا ہے (ردیف .. ا)

کہتے ہوے ساقی سے حیا آتی ہے ورنہ

کہتے ہیں جیتے ہیں امید پہ لوگ (ردیف .. ن)

کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظ (ردیف .. ے)

کہہ سکے کون کہ یہ جلوہ گری کس کی ہے

کافی ہے نشانی ترا چھلے کا نہ دینا

کبھی نیکی بھی اس کے جی میں گر آ جائے ہے مجھ سے

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Mirza Ghalib Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Mirza Ghalib including Mirza Ghalib Love Couplets, Mirza Ghalib Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Mirza Ghalib. Share Mirza Ghalib Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.