Two Lines Poetry By Mirza Ghalib - 2 Lines Poetry - Couplets From Mirza Ghalib (page 3)

غالب کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Mirza Ghalib - 2 Lines Poetry - Couplets From Mirza Ghalib (page 3)
Urdu Nameغالب
English NameMirza Ghalib
Birth Date1797
Death Date1869
Birth PlaceDelhi

سمجھ کے کرتے ہیں بازار میں وہ پرسش حال (ردیف .. ے)

سایہ کی طرح ساتھ پھریں سرو و صنوبر

صادق ہوں اپنے قول کا غالبؔ خدا گواہ (ردیف .. ے)

سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیں

ثابت ہوا ہے گردن مینا پہ خون خلق (ردیف .. ر)

سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں

رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئے

ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالبؔ (ردیف .. ا)

رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھیے تھمے

رشک کہتا ہے کہ اس کا غیر سے اخلاص حیف (ردیف .. ا)

رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج (ردیف .. ن)

رکھیو غالبؔ مجھے اس تلخ نوائی میں معاف (ردیف .. ے)

رحمت اگر قبول کرے کیا بعید ہے

رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو

رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھی (ردیف .. ے)

رہے نہ جان تو قاتل کو خوں بہا دیجے

رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل (ردیف .. ے)

رات پی زمزم پہ مے اور صبح دم (ردیف .. ے)

رات دن گردش میں ہیں سات آسماں

قیامت ہے کہ ہووے مدعی کا ہم سفر غالبؔ (ردیف .. ے)

قطرہ اپنا بھی حقیقت میں ہے دریا لیکن

قطع کیجے نہ تعلق ہم سے (ردیف .. ی)

قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں

قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاں

قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیں

پر ہوں میں شکوے سے یوں راگ سے جیسے باجا (ردیف .. ے)

پوچھتے ہیں وہ کہ غالبؔ کون ہے (ردیف .. ا)

پوچھے ہے کیا وجود و عدم اہل شوق کا

پنہاں تھا دام سخت قریب آشیان کے

پلا دے اوک سے ساقی جو ہم سے نفرت ہے

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Mirza Ghalib Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Mirza Ghalib including Mirza Ghalib Love Couplets, Mirza Ghalib Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Mirza Ghalib. Share Mirza Ghalib Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.