Two Lines Poetry By Mirza Ghalib - 2 Lines Poetry - Couplets From Mirza Ghalib (page 4)

غالب کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Mirza Ghalib - 2 Lines Poetry - Couplets From Mirza Ghalib (page 4)
Urdu Nameغالب
English NameMirza Ghalib
Birth Date1797
Death Date1869
Birth PlaceDelhi

پی جس قدر ملے شب مہتاب میں شراب

پھونکا ہے کس نے گوش محبت میں اے خدا

پھر اسی بے وفا پہ مرتے ہیں (ردیف .. ے)

پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیا

پھر دیکھیے انداز گل افشانیٔ گفتار (ردیف .. ے)

پرتو خور سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیم (ردیف .. ک)

پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر نا حق (ردیف .. ا)

نسیہ و نقد دو عالم کی حقیقت معلوم

نیند اس کی ہے دماغ اس کا ہے راتیں اس کی ہیں

نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن (ردیف .. ے)

نے تیر کماں میں ہے نہ صیاد کمیں میں (ردیف .. ے)

نظارہ نے بھی کام کیا واں نقاب کا

نظر لگے نہ کہیں ان کے دست و بازو کو (ردیف .. ن)

نظر لگے نہ کہیں ان کے دست و بازو کو (ردیف .. ن)

نشۂ رنگ سے ہے واشد گل

ناکردہ گناہوں کی بھی حسرت کی ملے داد (ردیف .. ے)

ناکامی نگاہ ہے برق نظارہ سوز

نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا

نہ سنو گر برا کہے کوئی

نہ ستایش کی تمنا نہ صلے کی پروا

نہ لٹتا دن کو تو کب رات کو یوں بے خبر سوتا (ردیف .. و)

نہ ہوئی گر مرے مرنے سے تسلی نہ سہی

نہ بندھے تشنگی ذوق کے مضموں غالبؔ

منحصر مرنے پہ ہو جس کی امید (ردیف .. ے)

مجھ تک کب ان کی بزم میں آتا تھا دور جام (ردیف .. ن)

مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوے

محبت تھی چمن سے لیکن اب یہ بے دماغی ہے (ردیف .. ا)

محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا (ردیف .. ے)

مثال یہ مری کوشش کی ہے کہ مرغ اسیر

میری قسمت میں غم گر اتنا تھا (ردیف .. ے)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Mirza Ghalib Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Mirza Ghalib including Mirza Ghalib Love Couplets, Mirza Ghalib Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Mirza Ghalib. Share Mirza Ghalib Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.