Sad Poetry By Abdul Hamid Adam - New Abdul Hamid Adam Sad Poetry

عبد الحمید عدم کی اداس شاعری

Sad Poetry By  Abdul Hamid Adam -  New Abdul Hamid Adam Sad Poetry
Urdu Nameعبد الحمید عدم
English NameAbdul Hamid Adam
Birth Date1910
Death Date1981

یہ روزمرہ کے کچھ واقعات شادیٔ و غم (ردیف .. ے)

لذت غم تو بخش دی اس نے

کسی جانب سے کوئی مہ جبیں آنے ہی والا ہے (ردیف .. ی)

کبھی تو دیر و حرم سے تو آئے گا واپس (ردیف .. ا)

جو اکثر بار ور ہونے سے پہلے ٹوٹ جاتے تھے (ردیف .. ن)

جھاڑ کر گرد غم ہستی کو اڑ جاؤں گا میں (ردیف .. ے)

جب ترے نین مسکراتے ہیں

دل خوش ہوا ہے مسجد ویراں کو دیکھ کر (ردیف .. ے)

اے غم زندگی نہ ہو ناراض (ردیف .. ی)

اے دوست محبت کے صدمے تنہا ہی اٹھانے پڑتے ہیں

عدمؔ روز اجل جب قسمتیں تقسیم ہوتی تھیں (ردیف .. ا)

زخم دل کے اگر سیے ہوتے

زباں پر آپ کا نام آ رہا تھا

وہ سورج اتنا نزدیک آ رہا ہے

وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیں

وہ باتیں تری وہ فسانے ترے

وہ ابرو یاد آتے ہیں وہ مژگاں یاد آتے ہیں

ان کو عہد شباب میں دیکھا

توبہ کا تکلف کون کرے حالات کی نیت ٹھیک نہیں

تکلیف مٹ گئی مگر احساس رہ گیا

تہی سا جام تو تھا گر کے بہہ گیا ہوگا

سو کے جب وہ نگار اٹھتا ہے

ستاروں کے آگے جو آبادیاں ہیں

ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

مسکرا کر خطاب کرتے ہو

مشکل یہ آ پڑی ہے کہ گردش میں جام ہے

محتاط و ہوشیار تو بے انتہا ہوں میں

مرا اخلاص بھی اک وجہ دل آزاری ہے

مے کدہ تھا چاندنی تھی میں نہ تھا

کھلی وہ زلف تو پہلی حسین رات ہوئی

Abdul Hamid Adam Sad Poetry in Urdu. Read Sad shayari including Abdul Hamid Adam Sad Poetry Urdu, Abdul Hamid Adam Sad Shayari, 2 lines Sad shayari & funny Sad Urdu Poetry. You can Share best Sad Shayari collection of famous poet Abdul Hamid Adam on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.