Heart Broken Poetry By Jaleel Manikpuri - New Jaleel Manikpuri Heart Broken Poetry (page 2)

جلیلؔ مانک پوری کی ٹوٹا ہوا دل شاعری

Heart Broken Poetry By  Jaleel Manikpuri -  New Jaleel Manikpuri Heart Broken Poetry (page 2)
Urdu Nameجلیلؔ مانک پوری
English NameJaleel Manikpuri
Birth Date1866
Death Date1946
Birth PlaceHyderabad

کیا ہے مل کے دونوں نے جو رسوا دختر رز کو (ردیف .. ے)

کھو کے دل میرا تمہیں ناحق پشیمانی ہوئی

کمسن ہو تم حسین ہو تم دل ربا ہو تم (ردیف .. ن)

کہہ دو یہ کوہ کن سے کہ مرنا نہیں کمال (ردیف .. ے)

جو ترے عشق میں تباہ ہوا

جاتے ہو خدا حافظ ہاں اتنی گزارش ہے (ردیف .. ا)

جلیلؔ آنے لگی ہیں ہچکیاں کیوں

عشق بہروپ تھا جو چشم و دل و سر میں رہا (ردیف .. ر)

ان حسینوں سے خدا سابقہ ڈالے نہ کبھی (ردیف .. ے)

حسن دیکھا جو بتوں کا تو خدا یاد آیا (ردیف .. ے)

ہم تم ملے نہ تھے تو جدائی کا تھا ملال (ردیف .. ی)

ہوتی کہاں ہے دل سے جدا دل کی آرزو (ردیف .. ر)

ہوش آنے کا تھا جو خوف مجھے (ردیف .. ا)

ہر اک ان کا خواہاں ہر اک ان کا طالب (ردیف .. ر)

ہماری کشتیٔ توبہ کا یہ ہوا انجام (ردیف .. ی)

ہماری بے خودی کا حال وہ پوچھیں تو اے قاصد (ردیف .. ن)

گھر ہمیشہ ترے آئینے کا آباد رہے (ردیف .. ا)

فریاد اے تصور ابروئے دل فریب (ردیف .. ن)

دل فسردہ کو چھینٹے ہزار دیں آنسو (ردیف .. ی)

ڈر گیا ہے جی کچھ ایسا ہجر سے (ردیف .. ا)

چھوٹی سی عمر میں ہیں وہ دل بر تو عیب کیا (ردیف .. ے)

چھیڑتا کیوں ہے خدا کے لیے صیاد مجھے

بلند نام نہ ہوگا ستم شعاری سے

بکھری ہوئی وہ زلف اشاروں میں کہہ گئی (ردیف .. ن)

برسوں ہوئے نہ تم نے کیا بھول کر بھی یاد (ردیف .. ے)

بحر غم سے پار ہونے کے لیے (ردیف .. ا)

اب غرق ہوں میں آٹھ پہر مے کی یاد میں (ردیف .. ا)

آنسو ہمارے گر گئے ان کی نگاہ سے (ردیف .. ی)

آنکھیں تری ہر ایک سے ملتی ہیں بے حجاب (ردیف .. ی)

آج آنسو تم نے پونچھے بھی تو کیا (ردیف .. ے)

Jaleel Manikpuri Heart Broken Poetry in Urdu. Read Heart Broken shayari including Jaleel Manikpuri Heart Broken Poetry Urdu, Jaleel Manikpuri Heart Broken Shayari, 2 lines Heart Broken shayari & funny Heart Broken Urdu Poetry. You can Share best Heart Broken Shayari collection of famous poet Jaleel Manikpuri on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.