Sad Poetry By Jaleel Manikpuri - New Jaleel Manikpuri Sad Poetry

جلیلؔ مانک پوری کی اداس شاعری

Sad Poetry By  Jaleel Manikpuri -  New Jaleel Manikpuri Sad Poetry
Urdu Nameجلیلؔ مانک پوری
English NameJaleel Manikpuri
Birth Date1866
Death Date1946
Birth PlaceHyderabad

زاہد کی طرح خشک مسلماں نہیں جلیلؔ (ردیف .. ے)

یہی دو کام محبت نے دیے ہیں ہم کو (ردیف .. ا)

یاد آئی کس کی آنکھ کہ رند اٹھ کھڑے ہوئے (ردیف .. ر)

یا خدا درد محبت میں اثر ہے کہ نہیں

وہ اٹھے درد اٹھا حشر اٹھا (ردیف .. ے)

وہ صورت دیکھ کر اپنی یہ صورت ہی نہیں رہتی (ردیف .. ر)

وعدہ کر کے اور بھی آفت میں ڈالا آپ نے (ردیف .. ا)

اٹھتے دیکھا جو تم کو پہلو سے (ردیف .. ا)

تم جو کہتے ہو بگڑ کر ہم نہ آئیں گے کبھی

تجھ سے ملنے پر بت بے درد یہ عقدہ کھلا (ردیف .. ی)

تصدق اس کرم کے میں کبھی تنہا نہیں رہتا (ردیف .. ے)

ٹپکتے ہیں شب غم دل کے ٹکڑے دیدۂ تر سے

تنہا وہ آئیں جائیں یہ ہے شان کے خلاف (ردیف .. ھ)

تمیز دیر و کعبہ ہے نہ فکر دین و دنیا ہے (ردیف .. ن)

شب ان کی ہے جو تیرا خواب دیکھیں اور دن ان کا (ردیف .. ن)

ساری دنیا کے خیالات تھے دل میں لیکن (ردیف .. ے)

صحرا کی اب ہوا جو لگی ہو گیا ہرن (ردیف .. ا)

سب اپنا حال کہتے رہے چارہ ساز سے (ردیف .. ا)

قید صیاد میں بلبل کا چہکنا نہ گیا

قدرداں کوئی ستم کا نہیں ملنے والا (ردیف .. ے)

پھول کہہ دینے سے افسردہ کوئی ہوتا ہے (ردیف .. ا)

نصیب سے کہیں مرنا کسی پہ ہوتا ہے (ردیف .. ن)

نہ وہ آئیں کہ راحت ہو نہ موت آئے کہ فرصت ہو (ردیف .. ے)

نہ حالت میری کچھ کہنا نہ مطلب نامہ بر کہنا (ردیف .. ے)

مر کے یاد آئے مزے دنیا کے (ردیف .. ا)

مے کدے کی یہ اداسی نہیں دیکھی جاتی (ردیف .. ن)

لذت درد محبت نہیں ہوتی جس میں (ردیف .. ے)

کیا مصیبت ہے کہ جس دن سے چھٹی مے نوشی (ردیف .. ے)

کیا کہوں کیا مری حالت ہوئی سن کر یہ پیام (ردیف .. ن)

کوئی کیا جانے کہ ہے روز قیامت کیا چیز (ردیف .. ا)

Jaleel Manikpuri Sad Poetry in Urdu. Read Sad shayari including Jaleel Manikpuri Sad Poetry Urdu, Jaleel Manikpuri Sad Shayari, 2 lines Sad shayari & funny Sad Urdu Poetry. You can Share best Sad Shayari collection of famous poet Jaleel Manikpuri on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.