Heart Broken Poetry By Jaleel Manikpuri - New Jaleel Manikpuri Heart Broken Poetry

جلیلؔ مانک پوری کی ٹوٹا ہوا دل شاعری

Heart Broken Poetry By  Jaleel Manikpuri -  New Jaleel Manikpuri Heart Broken Poetry
Urdu Nameجلیلؔ مانک پوری
English NameJaleel Manikpuri
Birth Date1866
Death Date1946
Birth PlaceHyderabad

زیر خنجر میں تڑپتا ہوں فقط اس واسطے (ردیف .. ا)

ذرا ذرا سی شکایت پہ روٹھ جاتے ہیں (ردیف .. ا)

زمانے پر ہنسے کوئی کہ روئے

زاہد کی طرح خشک مسلماں نہیں جلیلؔ (ردیف .. ے)

یہی دو کام محبت نے دیے ہیں ہم کو (ردیف .. ا)

یاد آئی کس کی آنکھ کہ رند اٹھ کھڑے ہوئے (ردیف .. ر)

وہ صورت دیکھ کر اپنی یہ صورت ہی نہیں رہتی (ردیف .. ر)

تم جو کہتے ہو بگڑ کر ہم نہ آئیں گے کبھی

تو نے صورت نہ دکھائی تو یہ صورت ہوگی (ردیف .. ا)

تصدق اس کرم کے میں کبھی تنہا نہیں رہتا (ردیف .. ے)

تماشا ہے مری رندی کہ ساغر ہاتھ میں لے کر (ردیف .. ے)

تڑپ میری ترقی کر رہی ہے

ستم ہے ان کے لیے جو نباہ کرتے ہیں (ردیف .. ا)

ستم ہے ستم کعبۂ دل کا ڈھانا (ردیف .. ے)

شب ان کی ہے جو تیرا خواب دیکھیں اور دن ان کا (ردیف .. ن)

ساری دنیا کے خیالات تھے دل میں لیکن (ردیف .. ے)

سچ ہے احسان کا بھی بوجھ بہت ہوتا ہے (ردیف .. ی)

قید صیاد میں بلبل کا چہکنا نہ گیا

قدرداں کوئی ستم کا نہیں ملنے والا (ردیف .. ے)

نہ حالت میری کچھ کہنا نہ مطلب نامہ بر کہنا (ردیف .. ے)

مجھ سے ارشاد یہ ہوتا ہے کہ تڑپا نہ کرو (ردیف .. ن)

مفت میں توڑ کے رکھ دی مری توبہ تو نے

ملا نہ لطف وصال لیکن مزے کا شب بھر رہا تماشا (ردیف .. ے)

مری بہار میں عالم خزاں کا رہتا ہے (ردیف .. ا)

میرے طول شب جدائی کو (ردیف .. ے)

مرے داغوں سے جلنے کا سبق لیتا ہے پروانہ (ردیف .. ے)

مر کے یاد آئے مزے دنیا کے (ردیف .. ا)

کیا مصیبت ہے کہ جس دن سے چھٹی مے نوشی (ردیف .. ے)

کیا ملا تم کو مرے عشق کا چرچا کر کے

کیا کہوں کیا مری حالت ہوئی سن کر یہ پیام (ردیف .. ن)

Jaleel Manikpuri Heart Broken Poetry in Urdu. Read Heart Broken shayari including Jaleel Manikpuri Heart Broken Poetry Urdu, Jaleel Manikpuri Heart Broken Shayari, 2 lines Heart Broken shayari & funny Heart Broken Urdu Poetry. You can Share best Heart Broken Shayari collection of famous poet Jaleel Manikpuri on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.