Sharab Poetry By Jaleel Manikpuri - New Jaleel Manikpuri Sharab Poetry

جلیلؔ مانک پوری کی شراب شاعری

Sharab Poetry By  Jaleel Manikpuri -  New Jaleel Manikpuri Sharab Poetry
Urdu Nameجلیلؔ مانک پوری
English NameJaleel Manikpuri
Birth Date1866
Death Date1946
Birth PlaceHyderabad

یاد آئی کس کی آنکھ کہ رند اٹھ کھڑے ہوئے (ردیف .. ر)

واعظ مے طہور جو پینا ہے خلد میں (ردیف .. ی)

ٹوٹ کر مے پہ یوں گری توبہ (ردیف .. ر)

توبہ کرنے پہ بھی اتنا ہے علاقہ باقی (ردیف .. و)

ترک مے کی ہوئی تلافی یوں (ردیف .. ا)

سنتا ہوں ان کی بزم میں چھلکیں گے آج جام (ردیف .. ے)

شکریہ واعظ جو مجھ کو ترک مے کی دی صلاح (ردیف .. د)

شب کو مے خوب سی پی صبح کو توبہ کر لی

ساقیا ایک جام کے چلتے

ساقیا دل میں جو توبہ کا خیال آتا ہے

مست کرنا ہے تو خود منہ سے لگا دے ساقی (ردیف .. ے)

میں ڈر رہا ہوں تمہاری نشیلی آنکھوں سے

مے کشی سے نجات مشکل ہے (ردیف .. ا)

مے کدے کی یہ اداسی نہیں دیکھی جاتی (ردیف .. ن)

کیا مصیبت ہے کہ جس دن سے چھٹی مے نوشی (ردیف .. ے)

خم میں سبو میں جام میں نیت لگی رہی (ردیف .. ر)

کثرت سے مے جو پی ہے نظر ہے مآل پر (ردیف .. ے)

جان میری مے و ساغر میں پڑی رہتی ہے

اس اتفاق کو فضل خدا سمجھ واعظ (ردیف .. ا)

ہوش آنے کا تھا جو خوف مجھے (ردیف .. ا)

دختر رز نے دیے چھینٹے کچھ ایسے ساقیا

دکان مے پہ پہنچ کر کھلی حقیقت حال (ردیف .. ا)

دے رہے ہیں مے وہ اپنے ہاتھ سے (ردیف .. ن)

بے پیے چین نہیں ہوش نہیں جان نہیں (ردیف .. ا)

بات ساقی کی نہ ٹالی جائے گی

اے شیخ مرتے مرتے بچے ہیں پیے بغیر (ردیف .. م)

اب تو زاہد بھی یہ کہتا ہے بڑی چوک ہوئی (ردیف .. ا)

اب غرق ہوں میں آٹھ پہر مے کی یاد میں (ردیف .. ا)

آنکھیں ساقی کی جب سے دیکھی ہیں (ردیف .. ی)

آج ہے وہ بہار کا موسم (ردیف .. ے)

Jaleel Manikpuri Sharab Poetry in Urdu. Read Sharab shayari including Jaleel Manikpuri Sharab Poetry Urdu, Jaleel Manikpuri Sharab Shayari, 2 lines Sharab shayari & funny Sharab Urdu Poetry. You can Share best Sharab Shayari collection of famous poet Jaleel Manikpuri on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.