Hope Poetry By Jaleel Manikpuri - New Jaleel Manikpuri Hope Poetry

جلیلؔ مانک پوری کی امید شاعری

Hope Poetry By  Jaleel Manikpuri -  New Jaleel Manikpuri Hope Poetry
Urdu Nameجلیلؔ مانک پوری
English NameJaleel Manikpuri
Birth Date1866
Death Date1946
Birth PlaceHyderabad

زندگی کیا جو بسر ہو چین سے

وہی ہے رنگ ابھی تک جگر کے داغوں کا

تجھ سے سو بار مل چکے لیکن (ردیف .. ی)

تھی عشق و عاشقی کے لیے شرط زندگی (ردیف .. ا)

شباب ہو کہ نہ ہو حسن یار باقی ہے

سچ کہا زاہد یہ تو نے زہر قاتل ہے شراب (ردیف .. ی)

صبر کی تاب نہیں جس کو وہ دل ہے میرا (ردیف .. ے)

صبر آ جائے اس کی کیا امید (ردیف .. ی)

پس وصال بھی ہے مستی وصال وہی (ردیف .. ا)

مری بہار میں عالم خزاں کا رہتا ہے (ردیف .. ا)

میری آنکھوں سے مرے یار کا جلوا دیکھو

مے کدے کی یہ اداسی نہیں دیکھی جاتی (ردیف .. ن)

مدار زندگی ٹھہرا نفس کی آمد و شد پر (ردیف .. ے)

لطف دونا ہو جو دونوں گھر مرے آباد ہوں (ردیف .. ے)

کوئی حسین بھی اے کاش چلبلا ملتا (ردیف .. ل)

کہہ دو یہ کوہ کن سے کہ مرنا نہیں کمال (ردیف .. ے)

جو تھی بہار تو گاتے رہے بہار کا راگ (ردیف .. ف)

جاتے ہو خدا حافظ ہاں اتنی گزارش ہے (ردیف .. ا)

جلیلؔ اک شعر بھی خالی نہ پایا درد و حسرت سے

جب سے چھوٹا ہے گلستاں ہم سے

ہم تم ملے نہ تھے تو جدائی کا تھا ملال (ردیف .. ی)

ہوئی مدت کہ چمن چھوٹ گیا (ردیف .. ے)

ہوتی کہاں ہے دل سے جدا دل کی آرزو (ردیف .. ر)

ہو ہری شاخ تمنا یا نہ ہو (ردیف .. ے)

ہماری کشتیٔ توبہ کا یہ ہوا انجام (ردیف .. ی)

غرور سے جو زمیں پر قدم نہیں رکھتی (ردیف .. ے)

گھر ہمیشہ ترے آئینے کا آباد رہے (ردیف .. ا)

فتویٰ دیا ہے مفتیٔ ابر بہار نے

چھپ کے رہنا ہے جو سب سے تو یہ مشکل کیا ہے (ردیف .. ر)

چاند سی شکل جو اللہ نے دی تھی تم کو (ردیف .. ے)

Jaleel Manikpuri Hope Poetry in Urdu. Read Hope shayari including Jaleel Manikpuri Hope Poetry Urdu, Jaleel Manikpuri Hope Shayari, 2 lines Hope shayari & funny Hope Urdu Poetry. You can Share best Hope Shayari collection of famous poet Jaleel Manikpuri on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.