Two Lines Poetry By Jaleel Manikpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Jaleel Manikpuri

جلیلؔ مانک پوری کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Jaleel Manikpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Jaleel Manikpuri
Urdu Nameجلیلؔ مانک پوری
English NameJaleel Manikpuri
Birth Date1866
Death Date1946
Birth PlaceHyderabad

زلف سنبل نکہت گل موج سبزہ موج آب

زندگی کیا جو بسر ہو چین سے

زیر خنجر میں تڑپتا ہوں فقط اس واسطے (ردیف .. ا)

ذرا ذرا سی شکایت پہ روٹھ جاتے ہیں (ردیف .. ا)

زمین شعر ہم کرتے ہیں آباد (ردیف .. ے)

زمیں پر اس ادا سے پاؤں رکھا (ردیف .. ی)

زمانے پر ہنسے کوئی کہ روئے

زاہد کی طرح خشک مسلماں نہیں جلیلؔ (ردیف .. ے)

ضبط نالہ سے آج کام لیا

یوں تو جل بجھنے میں دونوں ہیں برابر لیکن

یوں تو آتی ہیں سیکڑوں باتیں (ردیف .. ی)

یہ تو مانا کہ ترے بس میں ہے ساری دنیا (ردیف .. ے)

یہ صورت ہوئی ہے کہ آئینہ پہروں (ردیف .. ر)

یہ سچ ہے یا غلط ہم نے سنا ہے مرنے والوں سے

یہ جو سر نیچے کئے بیٹھے ہیں

یارب آباد رہے خاک بیابانوں کی

یہی دو کام محبت نے دیے ہیں ہم کو (ردیف .. ا)

یہاں تو پیک تصور سے کام چلتا ہے (ردیف .. ی)

یہاں تک ان کے وعدے جھوٹ نکلے (ردیف .. ی)

یاد آئی کس کی آنکھ کہ رند اٹھ کھڑے ہوئے (ردیف .. ر)

یا خدا درد محبت میں اثر ہے کہ نہیں

وہ زلف مشک بو بکھری ہوئی تھی

وہ اٹھے درد اٹھا حشر اٹھا (ردیف .. ے)

وہ صورت دیکھ کر اپنی یہ صورت ہی نہیں رہتی (ردیف .. ر)

وہ ہاتھ ان کے چومتی ہے میں ہوں پائمال

وہ دل میں آ کے نکلتے نہیں ہیں پھر دل سے (ردیف .. ا)

وہ دل لے کے خوش ہیں مجھے یہ خوشی ہے (ردیف .. ر)

وہ چاندنی میں پھرتے ہیں گھر گھر یہ شور ہے (ردیف .. ن)

وہ بھلا پیچ نکالیں گے مری قسمت کے

وصل کی رات خوشی نے مجھے سونے نہ دیا (ردیف .. ھ)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Jaleel Manikpuri Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Jaleel Manikpuri including Jaleel Manikpuri Love Couplets, Jaleel Manikpuri Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Jaleel Manikpuri. Share Jaleel Manikpuri Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.