Two Lines Poetry By Jaleel Manikpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Jaleel Manikpuri (page 6)

جلیلؔ مانک پوری کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Jaleel Manikpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Jaleel Manikpuri (page 6)
Urdu Nameجلیلؔ مانک پوری
English NameJaleel Manikpuri
Birth Date1866
Death Date1946
Birth PlaceHyderabad

مار ڈالا مسکرا کر ناز سے

مار ڈالا مسکرا کر ناز سے

مانگے جائیں گے تجھ کو ہم تجھ سے (ردیف .. ا)

مان لیتا ہوں تیرے وعدے کو (ردیف .. ی)

میں تو سنتا ہوں تمہیں بھی ہے محبت مجھ سے (ردیف .. ن)

میں سمجھتا ہوں کہ ہے جنت و دوزخ کیا چیز (ردیف .. ی)

میں کیوں کروں کسی کو مکین مکان دل (ردیف .. ڑ)

میں کروں کس کا نظارہ دیکھ کر تیرا جمال (ردیف .. د)

میں جانتا ہوں ہوا دشمنوں نے باندھی ہے (ردیف .. ی)

میں ڈر رہا ہوں تمہاری نشیلی آنکھوں سے

مے کشی سے نجات مشکل ہے (ردیف .. ا)

مے کدے کی یہ اداسی نہیں دیکھی جاتی (ردیف .. ن)

محو ہوں اس قدر تصور میں (ردیف .. ے)

ماہ و انجم پر نظر پڑنے لگی (ردیف .. ا)

مدار زندگی ٹھہرا نفس کی آمد و شد پر (ردیف .. ے)

لطف دونا ہو جو دونوں گھر مرے آباد ہوں (ردیف .. ے)

لٹاتے ہیں وہ دولت حسن کی باور نہیں آتا (ردیف .. ے)

لذت درد محبت نہیں ہوتی جس میں (ردیف .. ے)

کیا مصیبت ہے کہ جس دن سے چھٹی مے نوشی (ردیف .. ے)

کیا ملا تم کو مرے عشق کا چرچا کر کے

کیا کہوں کیا مری حالت ہوئی سن کر یہ پیام (ردیف .. ن)

کیا جانے شیخ قدر ہماری شراب کی (ردیف .. ے)

کچھ نہ مطلب تھا نہ مضموں شوق کے دو حرف تھے (ردیف .. ا)

کچھ اس ادا سے آپ نے پوچھا مرا مزاج (ردیف .. ا)

کچھ اختیار کسی کا نہیں طبیعت پر (ردیف .. ے)

کوچۂ زلف سے ٹلتا ہی نہیں

کوئی کیا جانے کہ ہے روز قیامت کیا چیز (ردیف .. ا)

کوئی حسین بھی اے کاش چلبلا ملتا (ردیف .. ل)

کوئی فتنہ نہ اٹھا فتنۂ قامت کی طرح (ردیف .. ت)

کیاریاں دیکھ کے پھولوں کی وہ فرماتے ہیں (ردیف .. ی)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Jaleel Manikpuri Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Jaleel Manikpuri including Jaleel Manikpuri Love Couplets, Jaleel Manikpuri Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Jaleel Manikpuri. Share Jaleel Manikpuri Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.