Two Lines Poetry By Jaleel Manikpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Jaleel Manikpuri (page 4)

جلیلؔ مانک پوری کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Jaleel Manikpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Jaleel Manikpuri (page 4)
Urdu Nameجلیلؔ مانک پوری
English NameJaleel Manikpuri
Birth Date1866
Death Date1946
Birth PlaceHyderabad

سچ پوچھیے تو نالۂ بلبل ہے بے خطا (ردیف .. ے)

سچ کہا زاہد یہ تو نے زہر قاتل ہے شراب (ردیف .. ی)

سچ ہے احسان کا بھی بوجھ بہت ہوتا ہے (ردیف .. ی)

صبر کی تاب نہیں جس کو وہ دل ہے میرا (ردیف .. ے)

صبر آ جائے اس کی کیا امید (ردیف .. ی)

سب سے پیاری ہے جان دنیا میں (ردیف .. ے)

سب کچھ ہم ان سے کہہ گئے لیکن یہ اتفاق (ردیف .. ی)

سب ہیں ان کے دیکھنے والے مگر (ردیف .. ے)

سب گئے پوچھنے مزاج ان کا (ردیف .. ر)

سب اپنا حال کہتے رہے چارہ ساز سے (ردیف .. ا)

روز وہ خواب میں آتے ہیں گلے ملنے کو (ردیف .. ی)

رندوں کے ہاتھ سے نہیں ٹوٹی یہ ساقیا (ردیف .. ی)

رواں ہے عمر اور انسان غافل

راحت و عیش و طرب سب ہیں تمہارے دم سے (ردیف .. ی)

رفو نہ کر اسے اے بخیہ گر خدا کے لیے

رفتہ رفتہ مجھے انداز فغاں آئے گا (ردیف .. ی)

رات کو سونا نہ سونا سب برابر ہو گیا

رات کو آ کر جو تم ملتے تو ہاں اک بات تھی (ردیف .. ا)

قیامت کا مجھے ڈر کیا جو کل آنی ہے آج آئے

قاصد پیام شوق کو دینا بہت نہ طول (ردیف .. ن)

قشقہ ہے کھنچا کسی جبیں پر (ردیف .. ن)

قید صیاد میں بلبل کا چہکنا نہ گیا

قدرداں کوئی ستم کا نہیں ملنے والا (ردیف .. ے)

قدم رکھا جو راہ عشق میں ہم نے تو یہ دیکھا (ردیف .. ن)

پیاری صورت وہ ہائے کیا ہوگی (ردیف .. ے)

پینے سے کر چکا تھا میں توبہ مگر جلیلؔ (ردیف .. ی)

پھول کہہ دینے سے افسردہ کوئی ہوتا ہے (ردیف .. ا)

پھوڑ دوں کم بخت آئینے کی آنکھ (ردیف .. ا)

پیش خیمہ ہیں قیامت کا یہی دو فتنے (ردیف .. ا)

پس وصال بھی ہے مستی وصال وہی (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Jaleel Manikpuri Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Jaleel Manikpuri including Jaleel Manikpuri Love Couplets, Jaleel Manikpuri Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Jaleel Manikpuri. Share Jaleel Manikpuri Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.