Two Lines Poetry By Jaleel Manikpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Jaleel Manikpuri (page 10)

جلیلؔ مانک پوری کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Jaleel Manikpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Jaleel Manikpuri (page 10)
Urdu Nameجلیلؔ مانک پوری
English NameJaleel Manikpuri
Birth Date1866
Death Date1946
Birth PlaceHyderabad

دیکھتا میں اسے کیوں کر کہ نقاب اٹھتے ہی

دیکھی ہیں بڑے غور سے میں نے وہ نگاہیں (ردیف .. ے)

دیکھ لیتے جو مرے دل کی پریشانی کو (ردیف .. ے)

دے رہے ہیں مے وہ اپنے ہاتھ سے (ردیف .. ن)

درد دل سے اٹھا نہیں جاتا (ردیف .. ر)

درد دل پہلے تو وہ سنتے نہ تھے

درد سے واقف نہ تھے غم سے شناسائی نہ تھی

درد بکتا نہیں بازار جہاں میں ورنہ (ردیف .. ے)

ڈر گیا ہے جی کچھ ایسا ہجر سے (ردیف .. ا)

چھپ کے رہنا ہے جو سب سے تو یہ مشکل کیا ہے (ردیف .. ر)

چھوٹی سی عمر میں ہیں وہ دل بر تو عیب کیا (ردیف .. ے)

چھیڑتا کیوں ہے خدا کے لیے صیاد مجھے

چرخ کو مد نظر ہے کھینچنا پوری شبیہ (ردیف .. ا)

چاند سی شکل جو اللہ نے دی تھی تم کو (ردیف .. ے)

چاند بننا تمہیں مبارک ہو (ردیف .. ن)

چمن کے پھول بھی تیرے ہی خوشہ چیں نکلے (ردیف .. ی)

چلنے کی اجازت ہے فقط تیغ رواں کو (ردیف .. ے)

بت کہہ دیا جو میں نے تو اب بولتے نہیں (ردیف .. ے)

برا کیا ہے باندھو اگر تیغ و خنجر (ردیف .. ا)

بلند نام نہ ہوگا ستم شعاری سے

بوئے گل تھا میں ہاتھ کیا آتا (ردیف .. ے)

بکھری ہوئی وہ زلف اشاروں میں کہہ گئی (ردیف .. ن)

بچھڑ کر کارواں سے میں کبھی تنہا نہیں رہتا (ردیف .. ی)

بے پیے چین نہیں ہوش نہیں جان نہیں (ردیف .. ا)

بے نشاں تجھ کو سمجھ کر صبر آ جاتا مجھے

بے حجابی جو سہی ہے تری شوخ آنکھوں کی (ردیف .. ے)

بس اب محبت سے ہاتھ اٹھاؤ بھلے کو کہتے ہیں مان جاؤ (ردیف .. ے)

برسوں ہوئے نہ تم نے کیا بھول کر بھی یاد (ردیف .. ے)

بناؤں کس کو شب غم انیس تنہائی (ردیف .. ے)

بحر غم سے پار ہونے کے لیے (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Jaleel Manikpuri Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Jaleel Manikpuri including Jaleel Manikpuri Love Couplets, Jaleel Manikpuri Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Jaleel Manikpuri. Share Jaleel Manikpuri Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.