Two Lines Poetry By Jaleel Manikpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Jaleel Manikpuri (page 7)

جلیلؔ مانک پوری کی دو لائنوں کیی شاعری

Two Lines Poetry By Jaleel Manikpuri - 2 Lines Poetry - Couplets From Jaleel Manikpuri (page 7)
Urdu Nameجلیلؔ مانک پوری
English NameJaleel Manikpuri
Birth Date1866
Death Date1946
Birth PlaceHyderabad

کیا ہے مل کے دونوں نے جو رسوا دختر رز کو (ردیف .. ے)

کسی میں تاب کہاں تھی کہ دیکھتا ان کو (ردیف .. ی)

کسی مرض کی دوا چشم اشکبار نہیں (ردیف .. ل)

کسی دن تم نے رکھا تھا حنائی ہاتھ سینے پر (ردیف .. ن)

کس شان سے چلا ہے مرا شہسوار حسن (ردیف .. ے)

کس قدر تھا گرم نالہ بلبل ناشاد کا

کس کا میں دیکھنے والا ہوں نہ پوچھو یہ کلیم (ردیف .. ن)

کدھر سجدہ کروں کعبہ کدھر ہے (ردیف .. ج)

کی محتسب نے آج یہ اصلاح میکدہ (ردیف .. ا)

خوش ہوا ایسا کہ میں آپے سے باہر ہو گیا

خون کی چادر مبارک با حیا تلوار کو (ردیف .. ی)

خم میں سبو میں جام میں نیت لگی رہی (ردیف .. ر)

کھو کے دل میرا تمہیں ناحق پشیمانی ہوئی

خار ہیں ہم جو نظر میں تو چلے جاتے ہیں (ردیف .. ا)

کثرت سے مے جو پی ہے نظر ہے مآل پر (ردیف .. ے)

کریں تسخیر آؤ مل کے ہم تم دونوں عالم کو (ردیف .. ے)

کر گئی دیوانگی ہم کو بری ہر جرم سے (ردیف .. ی)

کم سن سہی وہ شوخ سہی ناسمجھ سہی (ردیف .. ے)

کمسن ہو تم حسین ہو تم دل ربا ہو تم (ردیف .. ن)

کمال عشق تو دیکھو وہ آ گئے لیکن (ردیف .. ے)

کہاں تک اے واعظو یہ جھگڑے مزے اٹھانے دو بے خودی کے

کہہ دو یہ کوہ کن سے کہ مرنا نہیں کمال (ردیف .. ے)

جز بے خودی گزر نہیں کوئے حبیب میں (ردیف .. ے)

جوش جنوں میں لطف تصور نہ پوچھیے

جو تھی بہار تو گاتے رہے بہار کا راگ (ردیف .. ف)

جو ترے عشق میں تباہ ہوا

جو پہنچیں گے تو ہم پہنچیں گے مر کر کوئے جاناں تک (ردیف .. ا)

جتنے تھے جاں نثار وہ سب ہو گئے نثار (ردیف .. ی)

جس دن مئے الست کی موج آ گئی مجھے (ردیف .. ن)

جی چاہتا ہے پھر کوئی تجھ سے کروں سوال (ردیف .. ا)

Couplets Couplets Poetry in Urdu. Best Couplets of Jaleel Manikpuri Poetry Collection in Urdu and Hindi language. Read Couplets all Jaleel Manikpuri including Jaleel Manikpuri Love Couplets, Jaleel Manikpuri Sad Couplets, romantic Couplets & funny Couplets. Best Couplets collection of famous poet Jaleel Manikpuri. Share Jaleel Manikpuri Poetry of Couplets on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Couplets of  Shayari in pdf format and mp3.