Bewafa Poetry By Jaleel Manikpuri - New Jaleel Manikpuri Bewafa Poetry

جلیلؔ مانک پوری کی بے وفا شاعری

Bewafa Poetry By  Jaleel Manikpuri -  New Jaleel Manikpuri Bewafa Poetry
Urdu Nameجلیلؔ مانک پوری
English NameJaleel Manikpuri
Birth Date1866
Death Date1946
Birth PlaceHyderabad

تجھ سے ملنے پر بت بے درد یہ عقدہ کھلا (ردیف .. ی)

تو نے او بے وفا کیا جاتی دنیا دیکھ لی (ردیف .. ے)

ستم ہے ان کے لیے جو نباہ کرتے ہیں (ردیف .. ا)

ستم ہے ستم کعبۂ دل کا ڈھانا (ردیف .. ے)

قدرداں کوئی ستم کا نہیں ملنے والا (ردیف .. ے)

کمسن ہو تم حسین ہو تم دل ربا ہو تم (ردیف .. ن)

حسن یہ ہے کہ دل ربا ہو تم

ایک سودائی ایک ہرجائی (ردیف .. ے)

بلند نام نہ ہوگا ستم شعاری سے

یہ کہہ گیا بت ناآشنا سنا کے مجھے

وصال یار بھی ہے دور میں شراب بھی ہے

انہیں عادت ہمیں لذت ستم کی

ستم ہے مبتلائے عشق ہو جانا جواں ہو کر

راحت نہ مل سکی مجھے مے خانہ چھوڑ کر

ناز کرتا ہے جو تو حسن میں یکتا ہو کر

کیا ملا تم کو مرے عشق کا چرچا کر کے

کس قدر تھا گرم نالہ بلبل ناشاد کا

عشق اب میری جان ہے گویا

گھٹا دیا رتبہ ہر حسیں کا مٹا دیا رنگ حور عین کا

چلے ہائے دم بھر کو مہمان ہو کر

بوئے مے پا کے میں چلتا ہوا مے خانے کو

Jaleel Manikpuri Bewafa Poetry in Urdu. Read Bewafa shayari including Jaleel Manikpuri Bewafa Poetry Urdu, Jaleel Manikpuri Bewafa Shayari, 2 lines Bewafa shayari & funny Bewafa Urdu Poetry. You can Share best Bewafa Shayari collection of famous poet Jaleel Manikpuri on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.