Islamic Poetry By Jaleel Manikpuri - New Jaleel Manikpuri Islamic Poetry

جلیلؔ مانک پوری کی اسلامی شاعری

Islamic Poetry By  Jaleel Manikpuri -  New Jaleel Manikpuri Islamic Poetry
Urdu Nameجلیلؔ مانک پوری
English NameJaleel Manikpuri
Birth Date1866
Death Date1946
Birth PlaceHyderabad

زاہد کی طرح خشک مسلماں نہیں جلیلؔ (ردیف .. ے)

یا خدا درد محبت میں اثر ہے کہ نہیں

تمیز دیر و کعبہ ہے نہ فکر دین و دنیا ہے (ردیف .. ن)

رفو نہ کر اسے اے بخیہ گر خدا کے لیے

کیا جانے شیخ قدر ہماری شراب کی (ردیف .. ے)

کچھ اس ادا سے آپ نے پوچھا مرا مزاج (ردیف .. ا)

کسی دن تم نے رکھا تھا حنائی ہاتھ سینے پر (ردیف .. ن)

جاتے ہو خدا حافظ ہاں اتنی گزارش ہے (ردیف .. ا)

اس اتفاق کو فضل خدا سمجھ واعظ (ردیف .. ا)

ان حسینوں سے خدا سابقہ ڈالے نہ کبھی (ردیف .. ے)

حسن دیکھا جو بتوں کا تو خدا یاد آیا (ردیف .. ے)

ہم جو مستی میں گرتے پڑتے ہیں (ردیف .. ے)

فریاد اے تصور ابروئے دل فریب (ردیف .. ن)

چھیڑتا کیوں ہے خدا کے لیے صیاد مجھے

چاند سی شکل جو اللہ نے دی تھی تم کو (ردیف .. ے)

آنکھیں خدا نے دی ہیں تو دیکھیں گے حسن یار

ظالم بتوں سے آنکھ لگائی نہ جائے گی

یہ رنگ گلاب کی کلی کا

یہ کہہ گیا بت ناآشنا سنا کے مجھے

یہ جو سر نیچے کئے بیٹھے ہیں

وصال یار بھی ہے دور میں شراب بھی ہے

ستم ہے مبتلائے عشق ہو جانا جواں ہو کر

قفس میں اشک حسرت پر مدار زندگانی ہے

نیا سودا نیا درد نہانی لے کے آیا ہوں

نہ خوشی اچھی ہے اے دل نہ ملال اچھا ہے

مجھ کو تو مرض ہے بے خودی کا

محبت رنگ دے جاتی ہے جب دل دل سے ملتا ہے

میری وحشت کا جو افسانہ بنایا ہوتا

مزے بیتابیوں کے آ رہے ہیں

موجود تھے ابھی ابھی روپوش ہو گئے

Jaleel Manikpuri Islamic Poetry in Urdu. Read Islamic shayari including Jaleel Manikpuri Islamic Poetry Urdu, Jaleel Manikpuri Islamic Shayari, 2 lines Islamic shayari & funny Islamic Urdu Poetry. You can Share best Islamic Shayari collection of famous poet Jaleel Manikpuri on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.