دل شاعری (page 333)

نیند آتی ہی نہیں دھڑکے کی بس آواز سے

بھارتیندو ہریش چندر

خیال ناوک مژگاں میں بس ہم سر پٹکتے ہیں

بھارتیندو ہریش چندر

غضب ہے سرمہ دے کر آج وہ باہر نکلتے ہیں

بھارتیندو ہریش چندر

گلے مجھ کو لگا لو اے مرے دل دار ہولی میں

بھارتیندو ہریش چندر

دل مرا تیر ستم گر کا نشانہ ہو گیا

بھارتیندو ہریش چندر

دل آتش ہجراں سے جلانا نہیں اچھا

بھارتیندو ہریش چندر

بال بکھیرے آج پری تربت پر میرے آئے گی

بھارتیندو ہریش چندر

اسیران قفس صحن چمن کو یاد کرتے ہیں

بھارتیندو ہریش چندر

عجب جوبن ہے گل پر آمد فصل بہاری ہے

بھارتیندو ہریش چندر

آ گئی سر پر قضا لو سارا ساماں رہ گیا

بھارتیندو ہریش چندر

سچائیوں کو بر سر پیکار چھوڑ کر

بھارت بھوشن پنت

سب نے ہونٹوں سے لگا کر توڑ ڈالا ہے مجھے

بھارت بھوشن پنت

مستقل رونے سے دل کی بے کلی بڑھ جائے گی

بھارت بھوشن پنت

کبھی سکوں کبھی صبر و قرار ٹوٹے گا

بھارت بھوشن پنت

کب تلک چلنا ہے یوں ہی ہم سفر سے بات کر

بھارت بھوشن پنت

کب تک گردش میں رہنا ہے کچھ تو بتا ایام مجھے

بھارت بھوشن پنت

جستجو میری کہیں تھی اور میں بھٹکا کہیں

بھارت بھوشن پنت

دانستہ جو ہو نہ سکے نادانی سے ہو جاتا ہے

بھارت بھوشن پنت

چاہتوں کے خواب کی تعبیر تھی بالکل الگ

بھارت بھوشن پنت

اندھیرا مٹتا نہیں ہے مٹانا پڑتا ہے

بھارت بھوشن پنت

نہ ملا ترا پتہ تو مجھے لوگ کیا کہیں گے

بیتاب لکھنوی

تمہاری یاد میرا دل یہ دنوں چلتے پرزے ہیں (ردیف .. ا)

بیخود دہلوی

تمہارے ہاتھ خالی جیب خالی زلف خالی تھی (ردیف .. ا)

بیخود دہلوی

نظر کہیں ہے مخاطب کسی سے ہیں دل میں (ردیف .. ا)

بیخود دہلوی

نو گرفتار محبت ہوں وفا مجھ میں کہاں (ردیف .. ے)

بیخود دہلوی

مجھ کو نہ دل پسند نہ وہ بے وفا پسند

بیخود دہلوی

ملا کے خاک میں سرمایۂ دل بیخودؔ (ردیف .. ا)

بیخود دہلوی

موت آ رہی ہے وعدے پہ یا آ رہے ہو تم (ردیف .. ا)

بیخود دہلوی

کوئی اس طرح سے ملنے کا مزا ملتا ہے

بیخود دہلوی

جواب سوچ کے وہ دل میں مسکراتے ہیں (ردیف .. ا)

بیخود دہلوی

Collection of دل Urdu Poetry. Get Best دل Urdu Shayari, Poems and ghazal. Read دل shayari Urdu, دل poetry by famous Urdu poets. Share دل poetry urdu on Facebook, Whatsapp, Twitter and Instagram.