سب شاعری (page 112)

کرم ان کا خود ہے بڑھ کر مری حد التجا سے

آرزو لکھنوی

جن راتوں میں نیند اڑ جاتی ہے کیا قہر کی راتیں ہوتی ہیں

آرزو لکھنوی

ہر سانس ہے اک نغمہ ہر نغمہ ہے مستانہ

آرزو لکھنوی

گورے گورے چاند سے منہ پر کالی کالی آنکھیں ہیں

آرزو لکھنوی

گنوا کے دل سا گہر درد سر خرید لیا

آرزو لکھنوی

عیاں ہے بے رخی چتون سے اور غصہ نگاہوں سے

آرزو لکھنوی

یقین صبح چمن ہے کتنا شعور ابر بہار کیا ہے

عرشی بھوپالی

سب رنگ وہی ڈھنگ وہی ناز وہی تھے

ارشد القادری

سچ کی خاطر سب کچھ کھویا کون لکھے گا

ارشد کمال

درد کی ساکت ندی پھر سے رواں ہونے کو ہے

ارشد کمال

اے دل ترے طفیل جو مجھ پر ستم ہوئے

ارشد کمال

کیا کہوں کتنا فزوں ہے تیرے دیوانے کا دکھ

ارشد جمال صارمؔ

یہی انصاف ترے عہد میں ہے اے شہ حسن (ردیف .. ب)

ارشد علی خان قلق

عمر تو اپنی ہوئی سب بت پرستی میں بسر (ردیف .. م)

ارشد علی خان قلق

قلقؔ غزلیں پڑھیں گے جائے قرآں سب پس مردن (ردیف .. ا)

ارشد علی خان قلق

بہار آتے ہی زخم دل ہرے سب ہو گئے میرے (ردیف .. ا)

ارشد علی خان قلق

یہ بولے جو ان کو کہا بے مروت

ارشد علی خان قلق

رگ و پے میں بھرا ہے میرے شور اس کی محبت کا

ارشد علی خان قلق

پنہاں تھا خوش نگاہوں کی دیدار کا مرض

ارشد علی خان قلق

نہیں چمکے یہ ہنسنے میں تمہارے دانت انجم سے

ارشد علی خان قلق

لوٹے مزے جو ہم نے تمہارے اگال کے

ارشد علی خان قلق

لٹ رہی ہے دولت دیدار قیصر باغ میں

ارشد علی خان قلق

جو ساقیا تو نے پی کے ہم کو دیا ہے جام شراب آدھا

ارشد علی خان قلق

ہیں تیغ ناز یار کے بسمل الگ الگ

ارشد علی خان قلق

دل میں آتے ہی خوشی ساتھ ہی اک غم آیا

ارشد علی خان قلق

دفتر جو گلوں کے وہ صنم کھول رہا ہے

ارشد علی خان قلق

باقی نہ حجت اک دم اثبات رہ گئی

ارشد علی خان قلق

آشنا ہوتے ہی اس عشق نے مارا مجھ کو

ارشد علی خان قلق

عاشق گیسو و قد تیرے گنہ گار ہیں سب

ارشد علی خان قلق

مرے خیمے خستہ حال میں ہیں مرے رستے دھند کے جال میں ہیں

ارشد عبد الحمید

Collection of سب Urdu Poetry. Get Best سب Urdu Shayari, Poems and ghazal. Read سب shayari Urdu, سب poetry by famous Urdu poets. Share سب poetry urdu on Facebook, Whatsapp, Twitter and Instagram.