Love Poetry By Mirza Ghalib - New Mirza Ghalib Love Poetry (page 7)

غالب کی محبت بھری شاعری

Love Poetry By  Mirza Ghalib -  New Mirza Ghalib Love Poetry (page 7)
Urdu Nameغالب
English NameMirza Ghalib
Birth Date1797
Death Date1869
Birth PlaceDelhi

ہے آرمیدگی میں نکوہش بجا مجھے

گلشن میں بندوبست بہ رنگ دگر ہے آج

گلشن کو تری صحبت ازبسکہ خوش آئی ہے

گلہ ہے شوق کو دل میں بھی تنگئ جا کا

غنچۂ ناشگفتہ کو دور سے مت دکھا کہ یوں

گھر جب بنا لیا ترے در پر کہے بغیر

غم دنیا سے گر پائی بھی فرصت سر اٹھانے کی

غم نہیں ہوتا ہے آزادوں کو بیش از یک نفس (ردیف .. م)

غیر لیں محفل میں بوسے جام کے

غافل بہ وہم ناز خود آرا ہے ورنہ یاں (ردیف .. ا)

گرم فریاد رکھا شکل نہالی نے مجھے

گر تجھ کو ہے یقین اجابت دعا نہ مانگ

گر نہ اندوہ شب فرقت بیاں ہو جائے گا

گر خامشی سے فائدہ اخفائے حال ہے

گئی وہ بات کہ ہو گفتگو تو کیونکر ہو

فارغ مجھے نہ جان کہ مانند صبح و مہر (ردیف .. ز)

ایک جا حرف وفا لکھا تھا سو بھی مٹ گیا (ردیف .. ے)

ایک ایک قطرہ کا مجھے دینا پڑا حساب (ردیف .. ا)

دوست غم خواری میں میری سعی فرماویں گے کیا

دونوں جہاں دے کے وہ سمجھے یہ خوش رہا (ردیف .. ن)

دیا ہے دل اگر اس کو بشر ہے کیا کہئے

دیوانگی سے دوش پہ زنار بھی نہیں

دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے

دل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئی

دل لگا کر لگ گیا ان کو بھی تنہا بیٹھنا (ردیف .. ن)

دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں

دھمکی میں مر گیا جو نہ باب نبرد تھا

دیکھنا قسمت کہ آپ اپنے پہ رشک آ جائے ہے

دیکھ کر در پردہ گرم دامن افشانی مجھے

درخور قہر و غضب جب کوئی ہم سا نہ ہوا

Mirza Ghalib Love Poetry in Urdu. Read Love shayari including Mirza Ghalib Love Poetry Urdu, Mirza Ghalib Love Shayari, 2 lines Love shayari & funny Love Urdu Poetry. You can Share best Love Shayari collection of famous poet Mirza Ghalib on facebook, whatsapp, instagram and sms. Download Shayari in pdf format and mp3.