Two Lines Poetry
عشق رسوا کن عالم وہ ہے احسنؔ جس سے
(احسن مارہروی)
سچ تو یہ ہے کہ ندامت ہی ہوئی
(عبدالمجید حیرت)
تو جون کی گرمی سے نہ گھبرا کہ جہاں میں
(شریف کنجاہی)
شرم بھی اک طرح کی چوری ہے
(انور دہلوی)
اس نے چھو کر مجھے پتھر سے پھر انسان کیا (ردیف .. ے)
(بشیر بدر)
اس سے بچھڑ کے ایک اسی کا حال نہیں میں جان سکا (ردیف .. ی)
(صابر ظفر)
MorePoets & Writers
Love Poetry
Sad Poetry
Heart Broken Poetry
Bewafa Poetry
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
(احمد فراز)
میں خدا بھی تو نہیں کیوں مجھے تنہا لکھ دے
(جلیل حشمی)
پھری سی دیکھتا ہوں اس چمن کی کچھ ہوا بلبل
(حسرتؔ عظیم آبادی)
کرتے ہیں شوق دید میں باتیں ہوا سے ہم
(حاتم علی مہر)
وہ ستم پرور بہ چشم اشک بار آ ہی گیا
(بشیر فاروق)
اپنی حالت پہ آنسو بہانے لگے
(عاصمہ طاہر)
MoreHope Poetry
نہ کنشت و کلیسا سے کام ہمیں در دیر نہ بیت حرم سے غرض
(بیدم شاہ وارثی)
فصل گل فصل خزاں جو بھی ہو خوش دل رہیے
(علی سردار جعفری)
پھر نغمہ ریز ابر بہاراں ہے آج کل
(جوہر نظامی)
روئے تاباں مانگ موئے سر دھواں بتی چراغ
(احمد حسین مائل)
دیدنی ہیں دل خراب کے رنگ
(حسرتؔ موہانی)
صبر کی چادر تہہ کر دی
(فہیم شناس کاظمی)
MoreFriendship Poetry
ستم ہی کرنا جفا ہی کرنا نگاہ الفت کبھی نہ کرنا
(داغؔ دہلوی)
حرم ہے کیا چیز دیر کیا ہے کسی پہ میری نظر نہیں ہے
(فنا بلند شہری)
ہوا کرے اگر اس کو کوئی گلہ ہوگا
(انور انجم)
اس پار کا ہو کے بھی میں اس پار گیا ہوں
(اسحاق وردگ)
حسن ازل کا جلوہ ہماری نظر میں ہے
(دتا تریہ کیفی)
کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے
(جگرؔ مرادآبادی)
MoreIslamic Poetry
زوال شب میں کسی کی صدا نکل آئے
(عرفانؔ صدیقی)
حشر کی صبح درخشاں ہو مقام محمود
(عادل منصوری)
دھوپ حالات کی ہو تیز تو اور کیا مانگو
(آسی رام نگری)
اذاں دی کعبہ میں ناقوس دیر میں پھونکا
(مرزارضا برق ؔ)
مرے پہلو سے جو نکلے وہ مری جاں ہو کر
(غلام بھیک نیرنگ)
دیکھیں محشر میں ان سے کیا ٹھہرے
(آرزو لکھنوی)
MoreSufi Poetry
ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں
(الطاف حسین حالی)
تازہ پھر دانش حاضر نے کیا سحر قدیم
(علامہ اقبال)
بروز حشر مرے ساتھ دل لگی ہی تو ہے
(فاروق بانسپاری)
انس اپنے میں کہیں پایا نہ بیگانے میں تھا
(آغا شاعر قزلباش)
مزہ دیتا ہے یاد آ کر ترا بسمل بنا دینا
(انوری جہاں بیگم حجاب)
جلتی ہوئی رتوں کے خریدار کون ہیں
(حسن اختر جلیل)
MoreFunny Poetry
Birthday Poetry
Social Poetry
عشق میں تیرے جان زار حیف ہے مفت میں چلی
(ارشد علی خان قلق)
یہ زندگی بھی عجب کاروبار ہے کہ مجھے (ردیف .. ا)
(جاوید اختر)
جن کی زندگی دامن تک ہے بے چارے فرزانے ہیں
(فراق گورکھپوری)
خزانۂ زر و گوہر پہ خاک ڈال کے رکھ
(افتخار عارف)
آزردگی کا اس کی ذرا مجھ کو پاس تھا
(آفتاب شمسی)
دل نے وفا کے نام پر کار وفا نہیں کیا
(جون ایلیا)
More